Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 849|Reply: 0

دیپیکا پڈوکون نے کئی بڑی فلموں کی پیشکش قبول نہ کرنے کی وجہ بتا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 16:51:22 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کئی اچھے معاوضے والی فلموں کی پیشکش قبول نہ کرنے کی اصل وجہ بتادی۔

دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں نے کچھ اچھے معاوضے والی فلموں کی پیشکش اس لیے قبول نہیں کی کیونکہ وہ میری ذاتی اقدار کے مطابق نہیں تھیں۔

بھارتی اداکارہ نے اس بات پر زور دیا کہ میرے فلمی کیریئر میں بھروسہ سب سے زیادہ اہم  ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔   
دیپیکا پڈوکون نے اپنی نئی فلم سے زندگی کا اہم سبق سیکھ لیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکاپڈوکون نے اپنی فلم’گہرائیاں‘ سے زندگی کا ایک اہم سبق سیکھ لیا ہے۔    

دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ اگر مجھے کوئی چیز بھروسے کے قابل نہیں لگتی تو اس کا مطلب وہ میری توقعات کے مطابق نہیں ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں کو ایسا لگتا ہے کہ صرف اچھے معاوضے کی پیشکش کر دینا کافی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔

دیپیکا پڈوکون بہت جلد اداکار شاہ رخ خان، ابھیشیک بچن، سوہانا خان اور دیگر کے ساتھ فلم ’کنگ‘میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:38 GMT+5 , Processed in 0.049534 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list