Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 237|Reply: 0

جاپان، رہائشی علاقے میں آتشزدگی سے 170 گھر جل گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 16:51:25 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

جاپان کے جنوب مغربی شہر اوئیٹا کے رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 170 گھر جل گئے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے بعد ریسکیو حکام نے 175 افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔   
جاپان: نصف صدی کی بدترین جنگل کی آگ بے قابو، 1 شخص ہلاک

جاپان میں نصف صدی کی بدترین جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی ، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 4,000 سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیے گئے۔   

فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق آگ گزشتہ رات کو لگی، تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ جنگل میں پھیل گئی۔

فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ آگ کی وجوہات کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا، تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.048624 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list