Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 652|Reply: 0

مشفق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلادیشی کرکٹر بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 17:30:16 | Show all posts |Read mode
  مشفق الرحیم - فائل فوٹو

وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پہلے بنگلادیشی کرکٹر بن گئے۔

مشفق الرحیم نے یہ اعزاز میرپور میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا۔

مشفیق الرحیم نے 2005 میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا، وہ لارڈز میں سب سے کم عمر ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی بھی ہیں اور یہ ریکارڈ اب تک قائم ہے۔   
بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی

بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے دسمبر میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کرنا تھا۔    

دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ مشفق الرحیم کے علاوہ مومن الحق 74 اور تمیم اقبال نے 70 ٹیسٹ میچز میں بنگلادیش کی نمائندگی کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:22 GMT+5 , Processed in 0.051348 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list