Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 903|Reply: 0

یوٹیوب میوزک نے انتہائی مطلوب فیچر متعارف کروا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 17:30:53 | Show all posts |Read mode
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے ذیلی پلیٹ فارم یوٹیوب میوزک کے لیے انتہائی اہم فیچر متعارف کروا دیا۔

یوٹیوب میوزک صارفین پلے لسٹس میں سرچ کا آپشن نہ ہونے کی وجہ سے انتہائی پریشان ہوا کرتے تھے۔ تاہم، تازہ متعارف کردہ فیچر سے پلیٹ فارم نے پلے لسٹ کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کیا ہے، جس سے متعلق صارفین بہت عرصے سے درخواست کر رہے تھے۔

پلیٹ فارم سے متعلق خبر اس وقت سامنے آئی جب ایک آئی او ایس صارفین نے یوٹیوب میوزک کے 8.45.3 ورژن کے اوور فلو مینیو میں نیا ’فائنڈ اے پلے لسٹ‘ کا آپشن پایا۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اِٹ کے صارفین کے مطابق یہ نیا فیچر تمام ممالک میں دستیاب نہیں ہے جبکہ اینڈرائیڈ صارفین کو ابھی اس فیچر کے آزمائشی مرحلے تک بھی رسائی نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:23 GMT+5 , Processed in 0.048462 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list