Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 522|Reply: 0

رات بھر روسی حملوں میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے: صدر ولادیمیر زیلنسکی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 18:48:02 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ رات بھر روسی حملوں میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ روس کے حملوں سے توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے، شہریوں پر حملے ظاہر کرتے ہیں کہ روس پر  عالمی ممالک کا دباؤ ناکافی ہے۔  

ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے حملے میں 470 سے زائد ڈرونز اور 48 میزائلوں کا استعمال کیا۔   
روس کا یوکرین کے شہروں کیف اور چورنومورسک پر حملہ، 8 افراد ہلاک

روس کا رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور چورنومورسک شہر پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوئے۔   

یوکرین کے صدر نے اپنے اتحادیوں سے فضائی دفاعی میزائلوں کی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ رات کے وقت ہونے والے حملے میں کم از کم 36 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

روسی حملوں میں رہائشی عمارتوں کے علاوہ ایک اسکول، ایک سپر مارکیٹ اور ایک ایمبولینس سب اسٹیشن کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق تین دنوں میں یوکرین کے مشرقی علاقے پر اس طرح کا تیسرا حملہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:38 GMT+5 , Processed in 0.052898 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list