Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 681|Reply: 0

جاپان: ریچھوں کو انسانی بستیوں سے دور رکھنے کیلئے ’بھونکنے والے ڈرونز‘ کا استعمال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-19 21:18:06 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

جاپان کے کچھ علاقوں میں ریچھ خوراک کی تلاش میں انسانی بستیوں میں داخل ہو رہے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلات میں ریچھوں کی قدرتی خوراک کی فراہمی کم ہو رہی ہے جس کی وجہ سے یہ جنگل سے نکل کر انسانی بستیوں میں داخل ہو رہے ہیں۔

جاپان کے گیفو پریفیکچر میں مقامی حکومت نے ریچھوں کے انسانی بستیوں میں داخلے کے بڑھتی ہوئے واقعات کی وجہ سے ایک ڈرون پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا ہے۔  

ان ڈرونز میں اسپیکر لگے ہوئے ہیں جن میں سے شکاری کتوں کی آوازیں آتی  ہیں، یہ آواز ریچھوں کو خوفزدہ کرتی ہے اور انہیں واپس جنگلوں کی طرف بھاگنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔    
سائنسدانوں نے ’شیطانی مکھی‘ دریافت کرلی

دنیا میں پہلے ہی لاتعداد زہریلے اور خطرناک کیڑے مکوڑے موجود ہیں اور اب سائنسدانوں نے ایک ’شیطانی مکھی‘ بھی دریافت کر لی۔    

ریچھوں کو مزید خوفزدہ کرنے اور انہیں واپس جنگل میں بھیجنے کے لیے کچھ ڈرون آتش بازی یا دھماکا خیز آلات سے بھی لیس ہیں۔  

گیفو پریفیکچر کے حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ طریقہ کارآمد ثابت ہوتا ہے تو ہم اس  پائلٹ پروجیکٹ کو دوسرے علاقوں تک توسیع دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی لاکھوں لوگوں، خاص طور پر پہاڑی و دیہاتی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی حفاظت کے لیے ایک غیر مہلک اور تکنیکی حل فراہم کرتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:28 GMT+5 , Processed in 0.053674 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list