Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 48|Reply: 0

محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 21:24:23 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔

محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔

اس ملاقات میں ‎‎پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ‎دوطرفہ تعاون بڑھانے اور سیکیورٹی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

‎‎سعودی سفیر نے اسلام آباد میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

‎پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برما کے مسلمانوں کے لیگل اسٹیس کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے تو سعودی عرب کے سفیر نے مسئلے کےحل میں مثبت کردار ادا کرنے پر پاکستان حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

اس ضمن میں باضابطہ معاہدے پر اگلے ہفتے سعودی عرب میں دستخط کیے جائیں گے۔

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے مزید کہا کہ ہمیں ‎پاکستان کے عوام کے ساتھ گہرے تعلقات پر فخر ہے۔

وفاقی سیکریٹری داخلہ محمد خرم آغا بھی اس موقع پر موجود تھے، دورانِ ملاقات میں دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان تعاون کو وسعت دینے پر بھی گفتگو کی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:38 GMT+5 , Processed in 0.049721 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list