Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 659|Reply: 0

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: پراسکیوشن کے 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-19 22:42:12 | Show all posts |Read mode
  ٹک ٹاکر ثناء یوسف

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں مزید 2 گواہان کے بیانانت ریکارڈ کرلیے گئے۔

کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد محمد افضل مجوکہ کی عدالت میں ہوئی۔  

یہ بھی پڑھیے

  • سوشل میڈیا پر الفت بکھیرنے والی ثناء یوسف کی داستان  
  • ثناء یوسف کو کیوں قتل کیا گیا، ملزم کون ہے اور کیسے پکڑا گیا؟  




اس موقع پر پراسکیوشن کے مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، وکلاء صفائی کی جانب سے آج گواہان پر جرح نہ ہو سکی، کیس میں مجموعی طور پر 11 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہوچکے ہیں۔  

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو رواں سال 2 جون کو اسلام آباد کے جی 13 ون میں واقع ان کے گھر  میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:31 GMT+5 , Processed in 0.057394 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list