Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 900|Reply: 0

وگنیش شیون کا اہلیہ نین تارا کو سالگرہ پر قیمتی گاڑی کا تحفہ، تصاویر وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-20 02:36:13 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

ہدایتکار وگنیش شیون نے اپنی اہلیہ اداکارہ نین تارا کی سالگرہ پر انہیں قیمتی گاڑی کا تحفہ دیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔

نین تارا نے اپنی 41ویں سالگرہ اپنے شوہر کی جانب سے ملنے والے اس شاندار تحفے کے ساتھ منائی۔

نین تارا فلم انڈسٹری میں مسلسل مصروف رہتی ہیں۔ ان کی آنے والی فلموں میں چرنجیوی، بالا کرشنا اور یش کے ساتھ پروجیکٹس شامل ہیں، جب کہ تامل اور ملیالم سنیما کے بھی کئی منصوبے زیرِ تکمیل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • بچوں سے زیادتی کے ملزم کے ساتھ کام کرنا نین تارا کو مہنگا پڑگیا  
  • نین تارا اور دھنوش نے شادی کی تقریب میں ایک دوسرے کو نظر انداز کردیا  
  • آپ کا انکار، ہم ہار مانتے ہیں، نین تارا کا دھنوش کے نام طنزیہ خط  




وگنیش شیون، جنہوں نے 2022 میں کئی سال کی دوستی کے بعد نین تارا سے شادی کی، اپنی اہلیہ کو سالگرہ پر لگژری گاڑیاں دینے کی روایت قائم کر چکے ہیں۔ اس سال انہوں نے رولز روئس بلیک بیج اسپیکٹر کا انتخاب کیا، جس کی قیمت تقریباً 10 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔

یہ روایت 2023 میں شروع ہوئی تھی، جب انہوں نے نین تارا کو تقریباً 3 کروڑ روپے مالیت کی مرسڈیز میباخ تحفے میں دی تھی اور 2024 میں 5 کروڑ روپے کی مرسڈیز بینز میباخ جی ایل ایس 600 دی۔

نین تارا کی مختلف مراحل میں موجود ایک درجن سے زائد فلمیں زیرِ تکمیل ہیں، جن میں تامل، تیلگو، ملیالم اور کنڑا زبانوں کے پروجیکٹس شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:32 GMT+5 , Processed in 0.051028 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list