Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 837|Reply: 0

ڈاکٹر مسعود اختر 4 سال کیلئے بلتستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-20 03:54:09 | Show all posts |Read mode
  ڈاکٹر مسعود اختر(فائل فوٹو)۔  

ڈاکٹر مسعود اختر کو 4 سال کے لیے یونیورسٹی آف بلتستان کا مستقل وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔

جامعہ بلتستان کی سینٹ نے تین نام ایوان صدر کو بھیجے تھے جس میں پہلا نمبر ڈاکٹر ساجد رشید کا، دوسرا  ڈاکٹر مسعود اختر  اور تیسرا نمبر ڈاکٹر محمد نعیم خان کا تھا۔  

یاد رہے کہ تلاش کمیٹی نے یونیورسٹی آف بلتستان کے لیے پانچ ناموں کا انتخاب کیا تھا جس میں ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر طاہر خلیلی ٹاپ پر تھے، تاہم جب یونیورسٹی کے سینیٹ کا اجلاس ہوا تو ڈاکٹر محمد علی شاہ جامعہ پنجاب اور ڈاکٹر طاہر محمد خلیلی نے خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے وائس چانسلرز مقرر ہونے کی وجہ سے دونوں نے معذرت کرلی تھی۔

جس کے بعد ترتیب میں تبدیلی کر کے ڈاکٹر ساجد رشید، ڈاکٹر مسعود اختر اور ڈاکٹر محمد نعیم خان کے ناموں کی منظوری دی گئی تھی۔  

ڈاکٹر مسعود اختر نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمعرات کو اسکردو پہنچیں گے، تاہم انھوں نے بتایا کہ وہ بدھ کو اسلام آباد کیمپس آفس میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:48 GMT+5 , Processed in 0.052455 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list