Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 653|Reply: 0

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز: طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کا سوشل میڈیا پر بیان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-20 14:57:05 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایتھلیٹ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی کامیابی پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔

انہوں نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز سے اپنی تھرو کے مناظر پر مشتمل مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔








انسٹاپوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ الحمدللّٰہ، پاکستان کے لیے ایک اور طلائی تمغہ جیتنے پر شکر گزار ہوں۔

انہوں نے مزید لکھا، ’سرجری کے بعد 100 فیصد فام میں واپس آنے کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں، لیکن جیت کی بھوک اب بھی باقی ہے۔ آنے والے ٹورنامنٹس میں مزید کامیابیاں ملیں گی، انشاء اللّٰہ!‘

واضح رہے کہ گزشتہ شب اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 83.05 کی لمبی تھرو کے ساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔

پاکستان سے صرف ارشد ندیم نے ہی نہیں بلکہ یاسر سلطان نے  بھی ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ انہوں نے اپنی چھٹی باری میں 76.04 میٹر تھرو کرکے سلور میڈل جیتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:47 GMT+5 , Processed in 0.679396 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list