Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 768|Reply: 0

جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر سعودی عرب جانے والا ملزم گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-20 17:33:20 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر سعودی عرب جانے والے ملزم کو  گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے پاسپورٹ پر ہیوی ٹرک ڈرائیور کی ملازمت کے حوالے سے ویزا لگا ہوا تھا۔   
کراچی ایئر پورٹ پر مسافر سے 20 پاکستانی پاسپورٹس برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیر پورٹ پر مسافر سے 20 پاکستانی پاسپورٹس برآمد کرلیے۔   

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بنوں کے رہائشی ملزم نے کلفٹن برانچ کا جعلی ڈرائیونگ لائسنس پیش کیا، ملزم کبھی بھی لائسنس برانچ کلفٹن نہیں گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو ایجنٹ نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنوا کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے 20 پاکستانی پاسپورٹس بھی برآمد کیے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:32 GMT+5 , Processed in 0.056908 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list