Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 439|Reply: 0

ماہرہ خان کو دیکھ کر نوجوان رو پڑا، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-20 21:27:37 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

عالمی شہرت یافتہ پاکستان کی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کا مداح اداکارہ سے مل کر آبدیدہ ہوگیا۔

سُپر اسٹار اور ان کے پرستار کی خوبصورت ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فلم مولاجٹ کی جوڑی اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’نیلوفر‘ کی تشہیری مہیم میں مصروف ہیں۔ فلم کی تشہیر کے لیے فلم کی مرکزی کاسٹ ملک بھر کے مختلف شہروں کا دورہ کر رہی ہے۔  








حال ہی میں اداکارہ ماہرہ خان اسی سلسلے میں فیصل آباد میں موجود تھیں، جہاں انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ گپ شپ کی، تصاویر اور ویڈیوز بھی بنوائیں۔

مذکورہ تقریب کے دوران ایک نوجوان پرستار اپنی پسندیدہ اداکارہ کو اپنے سامنے دیکھ کر اس قدر جذباتی ہوگیا کہ رونے لگا، جس پر ماہرہ خان نے انہیں اسٹیج پر بلا لیا۔  

اپنے مداح کو اس طرح جذباتی دیکھ کر اداکارہ بھی جذباتی ہوگئیں، انہوں نے ناصرف اپنے مداح کو تسلی دی بلکہ تقریب میں موجود دیگر شرکاء کو بھی نوجوان مداح کا حوصلہ بڑھانے کا کہا، اس منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر صارفین نے بھی ردعمل دیا، ایک صارف نے لکھا کہ اگر میں کبھی ان سے ملوں تو میں بھی رو پڑوں گا۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ ماہرہ ہمیشہ اپنے مداحوں کے ساتھ اچھی طرح پیش آتی ہیں۔

واضح رہے کہ آن اسکرین جوڑی اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’نیلو فر‘ تقریباً 5 برس تاخیر کا شکار رہنے کے بعد رواں ماہ کے اختتام پر ریلیز کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:31 GMT+5 , Processed in 0.050529 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list