Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 913|Reply: 0

وزیر تعلیم پنجاب نے بچوں کے عالمی دن پر اپنے عہدے کا چارج طالبعلم کو سونپ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-20 23:24:19 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب : ایکس  

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات  نے بچوں کے عالمی دن پر اپنے عہدے کا چارج طالبعلم کو سونپ دیا، طالبعلم ابوذر وزیر تعلیم کی گاڑی میں مکمل پروٹوکول کے ساتھ دفتر میں داخل ہوا۔

محکمہ تعلیم کے سینئر افسران نے ایک دن کے وزیر تعلیم پنجاب کا استقبال کیا، ایک دن کے وزیر تعلیم طالب علم ابوذر نے اجلاس کی صدارت کی، وزیر تعلیم کی عدم موجودگی میں تمام سرگرمیوں کی نگرانی طالبعلم کے سپرد رہی۔

طالبعلم نے محکمہ تعلیم کے حکام کے ساتھ اجلاسوں میں بھرپور حصہ لیا،  ایک دن کے وزیر تعلیم نے تعلیمی معاملات پر بھی بریفنگ لی، ہدایات بھی جاری کیں، طالبعلم ابوذر نے مختلف امور کی بہتری پر محکمہ کے افسران سے مشاورت کی۔

ایک دن کے وزیر تعلیم ابوذر نے پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا کو بھی بریفنگ دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:31 GMT+5 , Processed in 0.052604 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list