Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 349|Reply: 0

گلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ مدت 24 نومبر کی رات ختم ہو رہی ہے، اسمبلی سیکریٹری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-21 02:39:00 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

سیکریٹری گلگت بلتستان (جی بی) اسمبلی عبدالرزاق نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی بی اسمبلی کی 5 سال کی مدت 24 نومبر کی رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ موجودہ اسمبلی 15 نومبر 2020 کے انتخابات کے بعد وجود میں آئی تھی، جی بی اسمبلی کا 42 واں اور آخری اجلاس کل 2 بجےطلب کیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے  سیکریٹری نے مزید کہا کہ نئی اسمبلی کے قیام تک موجودہ اسپیکر اپنے عہدے پر رہیں گے۔ اسمبلی کے آئندہ انتخابات وفاقی الیکشن ایکٹ2017 کے تحت ہوں گے۔

دریں اثنا وزیراعلیٰ گلبر خان 24 نومبر کی رات 12 بجےعہدے سے سبکدوش ہونگے اور کابینہ خود بخود تحلیل ہوجائےگی۔  

گلگت سے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی متعدد ملاقاتوں کے باوجود نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کا اتفاق نہ ہونے پر نامزدگی کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔  

ذرائع کے مطابق راجہ نظیم الامین اور بریگیڈیئر (ر) بشارت کے نام ممکنہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے زیرغور ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:47 GMT+5 , Processed in 0.316573 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list