Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 736|Reply: 0

برازیل: کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آتشزدگی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-21 04:36:07 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی، جس کے باعث  بیلیم میں آج کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔

دارالحکومت برازیلیا سے خبر ایجنسی کے مطابق فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے کے باعث عمارت کو خالی کرالیا گیا اور بیلیم میں منعقدہ کوپ 30 کانفرنس کی آج کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔

برازیل کے وزیر سیاحت کے مطابق کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں لگنے والی آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خبر ایجنسی کے مطابق پویلین ایریا میں مختلف ممالک اور تنظیموں کے اسٹال لگے ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:31 GMT+5 , Processed in 0.049530 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list