Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 822|Reply: 0

بھارت سے ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل ہونے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-21 22:48:09 | Show all posts |Read mode
  فواد اعجاز، فائل فوٹو

کھیل میں سیاست لانے پر بھارت ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ2027ء کی میزبانی سے محروم ہوسکتا ہے۔

چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز نے کہا ہے کہ  بھارت سے ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ 50 سال سے زائد عمر کا ورلڈ کپ 2027ء میں بھارت میں شیڈولڈ ہے، ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اعزاز کا دفاع کرے گا۔

فواد اعجاز نے مزید کہا کہ بھارت کو دسمبر تک پاکستان ٹیم کو ویزے کی یقین دہانی کرانی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ بھارت نے ویزے کی یقین دہائی نہیں کرائی تو ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل ہوجائے گا۔

چیئرمین ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے یہ بھی کہا کہ بھارت دسمبر تک پاکستان کو ویزے کی یقین دہانی نہیں کراسکے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:32 GMT+5 , Processed in 0.051811 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list