Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 75|Reply: 0

امریکا: 14 سالہ لڑکے سے جنسی تعلق پر خاتون کو 26 سال قید کی سزا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-22 02:42:15 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: امریکی میڈیا  

امریکا میں بیٹی کی کلاس میں پڑھنے والے 14 سالہ لڑکے سے جنسی تعلقات رکھنے والی خاتون کو 26 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

امریکی ریاست لوزیانا میں لیان یمارینو نامی خاتون اپنی بیٹی کے اسکول کے ایک 14 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی تعلقات رکھتی تھیں، جس پر عدالت نے اسے 26 سال قید کی سزا سنائی ہے، اس دوران خاتون کی بیٹی نے عدالت میں گواہی دیتے ہوئے ماں کیلئے سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کیا۔   
امریکا: کم عمر طالب علم سے جنسی تعلق پر شادی شدہ خاتون ٹیچر گرفتار

32 سالہ خاتون ٹیچر مکائیلا کالڈ ویل ہوجنز جو دو بچوں کی ماں بھی ہے کو طالب علم کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا 30 ہزار ڈالر کی ضمانت پر رہا کیا گیا۔   

میڈیا رپورٹ کے مطابق 45 سالہ یمارینو نے کم عمر لڑکے کے ساتھ تعلقات رکھنے اور کم از کم پانچ دیگر نو عمر طلبہ کو جنسی نوعیت کے پیغامات بھیجنے کے الزامات پر کوئی مزاحمت نہ کرنے کا اعتراف کیا۔

عدالت نے ملزمہ کو دو الزامات میں ہر ایک پر 10 سال قید اور دیگر فحش رویے کے الزامات میں ہر ایک پر تین سال قید سنائی۔ یہ سزائیں مسلسل چلیں گی، جس کے باعث وہ جیل سے آزاد ہونے تک 70 سال سے زیادہ کی عمر کی ہو گی۔   
امریکا: اسکول کی خاتون ملازم طالب علم سے جنسی تعلق میں ملوث نکلی

طالب علم نے اقرار کیا کہ وہ اور ویلینٹائن 3 مرتبہ دوپہر کے وقفے میں اسکول چھوڑ کر جسمانی تعلق قائم کرتے رہے، جن میں ایک واقعہ طالب علم کے گھر اور دوسرا مقامی پول ہال میں پیش آیا۔   

علاوہ ازیں اسے ساری زندگی جنسی مجرم کے طور پر رجسٹر ہونا پڑے گا۔

واقعے کی تحقیقات تب شروع ہوئیں جب 14 سالہ طالب علم نے جولائی 2024 میں پولیس کو اطلاع دی کہ یمارینو نے اس کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے۔ بعد میں پانچ دیگر نوعمر طلبہ نے بھی الزامات عائد کیے کہ یمارینو نے انہیں فحش پیغامات اور ویڈیوز بھیجے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:36 GMT+5 , Processed in 0.062208 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list