Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1008|Reply: 0

بھارت: بیوی کیساتھ ناجائز تعلق کا شبہ، شوہر نے کزن کو قتل کرکے لاش بوری میں بند کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-22 04:00:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک شخص نے بیوی کے ساتھ ناجائز تعلق کے شبہے میں اپنے کزن کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش بوری میں بند کرکے پہاڑی علاقے میں پھینک دی۔

مقتول کی شناخت اجے کمار گنیش پنڈت کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ ملزم اشوک پنڈت ہے۔

پولیس کے مطابق اشوک نے اپنی بیوی کے چیٹ میسجز پڑھے اور اسے اپنے کزن کے ساتھ مبینہ تعلق کے بارے میں علم ہوا۔ یہ تعلق بے نقاب ہونے پر اجے کمار تعمیراتی سائٹ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو گیا، لیکن اشوک نے اسے ڈھونڈ نکالا۔

پولیس کے مطابق اشوک نے اجے کمار پر تیز دھار آلے سے حملہ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا، پھر لاش کو بوری میں ڈال کر قریبی جنگل میں پھینک دیا۔   
بھارت: محبوبہ کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے کیس میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منو سولنکی شادی شدہ ہونے کے ساتھ مقتولہ پریتی یادو کا عاشق اور پیشے سے بس ڈرائیور ہے، اس نے عشق، جھگڑے اور مبینہ بلیک میلنگ سے تنگ آکر یہ سفاکانہ قتل کیا۔   

علاقہ مکینوں نے جنگل کے قریب ایک بوری مشکوک حالت میں دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش برآمد کی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔  

تحقیقات کے بعد پولیس نے ملزم اشوک کو گرفتار کر لیا ہے اور اس سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔

واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے اور پولیس معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:38 GMT+5 , Processed in 0.051135 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list