Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 606|Reply: 0

ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو، علی ظفر، علی حیدر کی آواز میں دوبارہ ریلیز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-22 05:17:58 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب: یوٹیوب/ علی ظفر  

پاکستانی مشہور گانا ’ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو ‘ علی ظفر اور علی حیدر کی آواز میں اردو اور پشتو میں دوبارہ ریلیز کردیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں علی ظفر نے بتایا کہ ’میرے نئے البم کا پہلا گانا ’’ظالم نظروں سے‘‘ ریلیز ہو گیا ہے، جس میں علی حیدر بھی خصوصی طور پر شریک ہیں۔

یہ گانا اصل میں علی حیدر نے پیش کیا تھا اور اب علی ظفر نے اپنی دلکش آواز اور جذباتی انداز کے ساتھ دوبارہ گایا ہے۔  

اس نئے ورژن میں ماضی کے گانے کی محبت اور یادیں برقرار رکھتے ہوئے، ایک نئی نسل کو پاکستانی موسیقی کے سنہری دور سے جوڑا گیا ہے۔

اس پروجیکٹ میں علی حیدر اور علی ظفر کا کمال تعاون نظر آتا ہے، جس نے اس کلاسک دھن کو ایک مرتبہ پھر دوبارہ زندہ کردیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:39 GMT+5 , Processed in 0.056437 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list