Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 328|Reply: 0

ایشیز سیریز: انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-22 17:39:02 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ کرک انفو

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 205 رنز کا ہدف دیا ہے۔

دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے اولی پاپ نے 33 اور بین ڈکٹ 28 رنز بنا کر نمایاں رہے۔   
ایشیز سیریز کا پہلا دن بالرز کے نام، 19 وکٹیں گرگئیں

پرتھ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ٹیم کے لیے نقصاندہ ثابت ہوا۔   

آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے 3 اور اسٹاک بولینڈ نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ مچل اسٹارک نے پہلے اننگز میں 7 وکٹیں حاصل کی تھی، ٹیسٹ میں ان کی کل 10 وکٹیں ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی تھی اور پوری ٹیم 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

انگلینڈ کی ٹیم 172 رنز پر آل آؤٹ ہونے کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم بھی پہلی اننگز میں 132 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:40 GMT+5 , Processed in 0.049839 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list