Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 552|Reply: 0

تیجس طیارہ حادثہ: والد کو پائلٹ بیٹے کی موت کی خبر کیسے ملی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-22 20:54:05 | Show all posts |Read mode
  --کولاج بشکریہ بھارتی میڈیا  

بھارتی فضائیہ کی جانب سے دبئی ایئر شو کے دوران گر تباہ ہونے والے تیجس طیارے کے پائلٹ وِنگ کمانڈر نمنش سیال کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔

دبئی میں ہونے والے ایئر شو کے دوران تیجس طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے پائلٹ کے والد نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔

ہلاک پائلٹ نمنش سیال کے والد نے بتایا کہ اِنہیں تیجس کے گِرنے کی خبر سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران ملی۔

دوسری جانب شو میں شریک ایک عینی شاہد کا بتانا تھا کہ حادثے کا شکار طیارہ صرف 8 سے 9 منٹ تک اُڑا اور دو سے تین چکر مکمل کر کے نوز ڈائیو کرتا ہوا زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔   
دبئی ایئر شو: بھارتی فضائیہ نے جنگی طیارہ گرنے کی تحقیقات کرنے کا اعلان کر دیا

بھارتی ایئرفورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔   

یاد رہے کہ گزشتہ روز دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ ایروبیٹک اسٹنٹ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا تھا۔

دو سال سے بھی کم عرصے میں تیجس طیارے کا یہ دوسرا حادثہ ہے، مارچ 2024ء میں تیجس لڑاکا طیارہ راجستھان کے شہر جیسلمیر میں گر کر تباہ ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:32 GMT+5 , Processed in 0.054366 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list