Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 281|Reply: 0

جی 20 سربراہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، فلسطین، سوڈان، یوکرین، کانگو تنازع کے منصفانہ حل کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 01:27:05 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جنوبی افریقا میں ہونے والے جی 20 کے سربراہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو تنازع کے منصفانہ حل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ عالمی تنازعات اقوامِ متحدہ کے منشور کے مطابق حل ہونے چاہئیں۔   
امریکا کا جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا جی 20 سربراہی اجلاس کا بائیکاٹ کرے گا۔   

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں عالمی تنازعات کے منصفانہ، جامع اور دیرپا امن کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

مشترکہ اعلامیے کے مطابق جی 20 سربراہ اجلاس میں اہم معدنیات کی سپلائی جغرافیائی سیاسی کشیدگی سے محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے جی 20 سربراہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جی 20 سربراہ اجلاس میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور دیگرعالمی رہنما شریک ہوئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ رواں برس جی 20 اجلاس کی تھیم یکجہتی، مساوات اور پائیداری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:38 GMT+5 , Processed in 0.054204 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list