Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 622|Reply: 0

سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ، ولورینٹ گیم کا ٹائٹل گیم تھیوری نے جیت لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 04:42:03 | Show all posts |Read mode
  

پہلی سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ کے ولورینٹ گیم کا ٹائٹل گیم تھیوری کی ٹیم نے جیت لیا ہے۔

کراچی میں وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر نے پہلے گیمز کے فائنل کے انعامات تقسیم کیے۔

انہوں نے تقریب سے خطاب میں بتایا کہ ای اسپورٹس چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو شرکت کرنا تھی۔ سیاسی مصروفیات کی وجہ سے وہ شرکت نہیں کرسکے، ای اسپورٹس چیمپئن شپ کا انعقاد پارٹی چیئرمین کا وژن تھا۔

اُن کا کہنا تھا کہ جیو سوپر نے فائنل براہ راست نشر کیے، جو اچھا اقدام ہے، ای اسپورٹس کے مقابلے ہر سال کروانے کےلیے سالانہ کلینڈر میں شامل کریں گے۔

محمد بخش مہر نے یہ بھی کہا کہ سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ میں 4 سو سے زائد ٹیموں اور 25 سو کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:37 GMT+5 , Processed in 0.049702 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list