Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 701|Reply: 0

چینی ہیومینائیڈ روبوٹ نے 106 کلو میٹر واک مکمل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 18:21:09 | Show all posts |Read mode
  
تصویر:بین الاقوامی میڈیا

چین میں تیار کردہ ہیومینائیڈ روبوٹ A2 نے سب کو حیران کردیا، بغیر رکے 106 کلو میٹر طویل فاصلہ طے کر کے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔  

یہ جدید روبوٹ اپنا سفر 10 نومبر کی رات سوزو سے شروع کر کے 13 نومبر کی صبح شنگھائی کے مشہور بند پر پہنچا۔

پورے سفر کے دوران روبوٹ مکمل طور پر فعال رہا، جس کا سہرا Agibot کے ہاٹ سویپ بیٹری سسٹم کو جاتا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اس فاصلے کو سرکاری طور پر 106.286 کلو میٹر کے طور پر درج کیا ہے، جو کسی روبوٹ کی جانب سے سب سے طویل مسلسل واک ہے۔

Agibot کے سینئر نائب صدر وانگ چوانگ نے اس کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا سوزو سے شنگھائی تک پیدل سفر انسانوں کے لیے بھی مشکل ہے، لیکن روبوٹ نے یہ چیلنج کامیابی سے پورا کیا، یہ اس کے ہارڈ ویئر، بیلنس الگورتھمز اور برداشت کی مضبوطی کو ثابت کرتا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق روبوٹ نے اس سفر کو اپنی مشینی زندگی کا ناقابلِ فراموش تجربہ قرار دیا۔

چین ہیومینائیڈ روبوٹکس میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے، یہ کامیابیاں چین کی روبوٹک ٹیکنالوجی اور مشینی برداشت کے میدان میں بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کی واضح مثال ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:39 GMT+5 , Processed in 0.050519 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list