Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 882|Reply: 0

سوانح عمری میں میچ فکسنگ سمیت چونکا دینے والے انکشافات کرنے جا رہا ہوں، سرفراز نواز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 18:21:11 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے سوانح عمری لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سوانح عمری میں میچ فکسنگ سمیت چونکا دینے والے انکشافات کرنے جا رہا ہوں۔

معروف سوشل میڈیا ایپ فیس بک پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ سچائیاں جو سایوں میں دھکیل دی گئی تھیں، منظرِ عام پر آ رہی ہیں۔

سرفراز نواز نے کہا کہ اُس خفیہ دنیا سے پردہ اٹھا رہا ہوں جسے جوا مافیا نے طویل عرصے سے چھپا رکھا تھا، اکیلا کھڑا رہا اُن لوگوں کے خلاف جو خاموشی سے کھیلوں کو اپنے مفاد کے لیے موڑتے رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ وہ لمحہ ہے جب میں وہ سب کچھ کہہ رہا ہوں جسے دوسروں نے کہنے کی ہمت نہ کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:39 GMT+5 , Processed in 0.051122 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list