Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 109|Reply: 0

فرحان سعید نے اپنی فلم ’ٹچ بٹن‘ کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 19:39:06 | Show all posts |Read mode
  
تصویر:سوشل میڈیا

پاکستانی گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے اپنی فلم ’ٹچ بٹن‘ کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں۔

فرحان سعید نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی پروڈیوس کردہ فلم ٹچ بٹن کی ناکامی سے متعلق کھل کر بات کی۔

فرحان سعید نے کہا کہ فلم کے ساتھ مکمل وابستگی نہ ہونے اور ٹیم میں پیشہ ورانہ مسائل کی وجہ سے پروجیکٹ ناکام ہوا۔  

انہوں نے بتایا کہ ایمان علی کو پروجیکٹ کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں تھا، لیکن کاسٹنگ بالکل غلط تھی، ہم نے اسکرین ٹیسٹ کیے، لیکن کچھ مسائل سامنے آئے، فلم کی شوٹنگ خاص طور پر نانکانہ صاحب میں منفی دو ڈگری میں مشکل تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بعض لوگ غیر پیشہ ورانہ رویہ رکھتے تھے، جیسے سیٹ پر دیر سے آنا یا نخرے کرنا اور یہ فلم کی کامیابی میں رکاوٹ بنی۔

فرحان نے دیگر اسٹاف جیسے قوی، گلِ رانا، سہیل، سامیہ ممتاز اور راحیلہ آغا کو ان کی لگن اور محنت کے لیے سراہا۔   
فرحان سعید کا نیا روپ ’شمشیر‘ توجہ کا مرکز بن گیا

ٹپ میڈ انٹرٹینمنٹ نے اپنے آنے والی ڈرامہ سیریل ’شمشیر‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی، جس میں معروف اداکار فرحان سعید ایک نئے اور جرأت مند کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔   

فرحان نے اعتراف کیا کہ اگر دوبارہ موقع ملے تو وہ اس فلم میں شامل کاسٹ کے ساتھ دوبارہ کام نہیں کریں گے اور فلم میں کئی چیزیں، خصوصاً کاسٹنگ، بدلنی چاہیں۔

مزاحیہ انداز میں انہوں نے کہا کہ فلم واقعی ٹچ ہوگئی اور پروجیکٹ میں متعدد مسائل اور غلطیاں تھیں، جس کی وجہ سے فلم کامیاب نہیں ہو سکی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:38 GMT+5 , Processed in 0.050748 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list