Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 915|Reply: 0

پاکستان، آسٹریلیا ون ڈے سیریز میں رد و بدل کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-24 00:12:03 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

آسٹریلیا کے ساتھ ایک روزہ سیریز کے لیے دورۂ پاکستان میں رد و بدل کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی 3 ایک روزہ میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق مارچ میں ہونے کا امکان نہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے درمیان سیریز ری شیڈول کرنے کےلیے بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق 3 ایک روزہ میچز کی سیریز اب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے بعد ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ کرکٹ سیریز مارچ میں شیڈول ہے، جس کے لیے 13 سے 19 مارچ کی تجویز دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق ٹیم آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ٹی 20 سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی، یہ میچز 30 جنوری سے 5 فروری تک کھیلے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:36 GMT+5 , Processed in 0.053591 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list