Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 119|Reply: 0

قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخاب، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے لگے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-24 00:12:06 | Show all posts |Read mode
قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، مختلف پولنگ بوتھس کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج بھی سامنے آنے لگے۔

حلقہ این اے 18 ہری پور کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  602 پولنگ اسٹیشنز میں سے 30  کا نتیجہ آ گیا، جس کے مطابق مسلم ليگ ن کے بابر نواز خان 7109 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار شہر ناز عمر ایوب 5518 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 96 فیصل آباد 2 کے 345 پولنگ اسٹیشنز میں سے 6 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد بلال بدر 1760 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور آزاد امیدوار نواب شير وسير 113 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

’جیو نیوز‘ نے دن بھر قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں سے ضمنی الیکشن کی لمحہ بہ لمحہ کوریج ناظرین کے سامنے رکھی ہے۔

ہری پور، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں ووٹرز نے حقِ رائے دہی استعمال کیا۔

بزرگ، خواتین، نوجوان اور معذور افراد بھی ووٹ ڈالنے پہنچے، مجموعی طور پر امن و امان کی صورتِ حال پُرامن رہی، کہیں کوئی بڑا واقعہ یا پولنگ قواعد کی نمایاں خلاف ورزی رپورٹ نہيں ہوئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:38 GMT+5 , Processed in 0.050796 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list