Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 708|Reply: 0

لاہور قلندرز کی پاکستان شاہینز کو ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیتنے پر مبارکباد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-24 06:02:54 | Show all posts |Read mode
  

لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے پاکستان شاہینز کو ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

قلندرز  کے سی او او ثمین رانا نے کہا کہ پاکستان شاہینز کی جیت نے ثابت کیا کہ ملک میں بہت ٹیلنٹ ہے۔   
ایشیاء کپ رائزنگ اسٹار: پاکستان شاہینز نے بنگلادیش کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو جیت کے لیے 126 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔   

ثمین رانا کا کہنا تھا کہ احمد دانیال نے عمدہ بولنگ کی، دباؤ میں نہیں آئے۔

انہوں نے کہا کہ احمد دانیال لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کاحصہ رہے، باصلاحیت نوجوان بولر ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو شکست دے کر دوحا میں ہونیوالا ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔

فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان بیس، بیس اوورز کا سنسنی خیز مقابلہ برابر ہونے کے بعد میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس میں پاکستان کامیاب رہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:39 GMT+5 , Processed in 0.070033 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list