Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 871|Reply: 0

پاکستان شاہینز کے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیتنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑی خوش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-24 15:08:55 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان شاہینز کے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیتنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ہیڈ کوچ نے خوشی کا اظہار کیا۔

بابر اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، سلمان مرزا، محمد نواز اور عثمان خان نے پاکستان شاہینز کو ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیتنے پر مبارک باد دی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، صائم ایوب ، صاحبزادہ فرحان سمیت دیگر قومی کرکٹرز نے بھی پاکستان شاہینز کو مبارک باد دی۔   

قومی کرکٹرز نے کہا کہ آپ کامیابی کے حقدار تھے، آپ نے جیت کے لیے بہت محنت کی، شاندار رائزنگ اسٹارز، اسی طرح آگے بڑھتے رہو۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کہا کہ مبارکباد بوائز، آپ پاکستان کرکٹ کو مستقبل ہو، سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔   
ایشیا رائزنگ اسٹار کرکٹ کپ ریکارڈ تیسری بار پاکستان کے نام

کراچی ناقابل شکست پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز...   

دوسری جانب صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے  پاکستان شاہینز کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے تیسری مرتبہ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا ٹائٹل جیت کر قوم کو انمول تحفہ دیا۔

ملک فیصل ایوب کھوکھر کا کہنا ہے کہ شاہینز کی غیر معمولی مہارت اور حوصلہ قابلِ ستائش ہے۔ فائنل میں بنگلادیش کی ٹیم نے بھی بہترین مقابلہ کیا۔  

واضح رہے کہ پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو شکست دے کر دوحہ میں ہونیوالا ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔

فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ برابر ہونے کے بعد میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس میں پاکستان کامیاب رہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:38 GMT+5 , Processed in 0.046240 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list