Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1005|Reply: 0

پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کہاں سے آپریٹ ہو رہا ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-24 16:27:17 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس نے لوکیشن بتانے والا ایک فیچر متعارف کروا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایکس کی جانب سے’About this account‘ کے نام سے متعارف کروائے گئے نئے فیچر کی مدد سے ویب سائٹ پر موجود تمام صارفین  کی اصل لوکیشن اور بنیادی معلومات کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔

اسی نئے فیچر کی مدد سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ مغربی ایشیا سے آپریٹ کیا جا رہا ہے مگر ملک کا نام سامنے نہیں آیا۔   فوٹو —  اسکرین گریب

ملک کا نام سامنے نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ ایکس نے اپنے اس نئے فیچر میں کچھ پرائیویسی ٹولز بھی شامل کیے ہیں تاکہ صارف کی لوکیشن کی زیادہ تفصیل سامنے نہ آئے۔ یہ پرائیویسی ٹولز ایسے ممالک کے لیے شامل کیے گئے ہیں جہاں اظہارِ رائے کی آزادی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انفارمیشن سیکریٹری شیخ وقاص اکرم نے پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کو چلانے والے پارٹی کے کارکن پاکستان میں موجود نہیں ہیں بلکہ وہ اس اکاؤنٹ کو بیرون ملک سے چلا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:40 GMT+5 , Processed in 0.104978 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list