Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 777|Reply: 0

بیلٹ باکس کا پیغام، پاکستان کو فتنہ فساد نہیں، شاندار مستقبل چاہیے: مریم نواز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-24 17:45:22 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیلٹ باکس سے بھی پیغام ہے پاکستان کو فتنہ فساد نہیں، شاندار مستقبل چاہیے۔

انہوں نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر کیا۔ مریم نواز نے کامیاب ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارک پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

صوبائی وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خدمت کرنے والوں کو پاکستان کے عوام نے پھر سے سرخرو کردیا۔  

ان کا کہنا ہے کہ نفرت، فتنہ اور فساد کا باب ختم، خدمت اور ترقی کا نیا عہد شروع ہوچکا ہے۔ وقت بدل گیا، عوامی ترجیح بدل گئی، پاکستان آگے بڑھ چکا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے  یہ بھی کہا کہ اب خدمت کو مینڈیٹ ملے گا، عوام کا دو ٹوک فیصلہ ہے جو کام کرے گا، وہی ووٹ لے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:31 GMT+5 , Processed in 0.051281 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list