Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 939|Reply: 0

پشاور زلمی نے بھی پی ایس ایل کے 10 سالہ معاہدے کی تجدید کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-24 23:36:08 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے بھی لیگ کے ساتھ معاہدے کی 10 سال کےلیے تجدید کردی ہے۔

پشاور زلمی کی ملکیت آئندہ 10 سال کےلیے موجودہ مالکان کے پاس رہے گی، فرنچائز نے ای وائی مینا کی ویلیوایشین کے بعد معاہدے کی تجدید کی ہے۔

پشاور زلمی پی ایس ایل کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ٹیم ہے، جس کی فین انگیجمنٹ اور کارکردگی نے مضبوط کمرشل وراثت بنائی ہے، 10 سالہ معاہدے کے بعد مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

پی ایس ایل کے11ویں ایڈیشن میں اگلے برس 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، اس بار دو نئی ٹیمیں شامل کی جارہی ہیں۔   
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے ساتھ معاہدے میں 10 سال کی توسیع کردی

ایم او یو سائن کرنے کی تقریب میں کرکٹر حارث روف، شاہین شاہ آفریدی اور سی اِی او لاہور قلندرز عاطف رانا بھی شریک ہوئے۔   

چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ جاوید آفریدی کی قیادت میں پشاور زلمی پاکستان کی مقبول ترین فرنچائز بن گئی ہے، فرنچائز کی قیادت کا وژن ٹیم اور پی ایس ایل کے لیے مضبوط اساس ہے۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر نے کہا کہ پشاور زلمی کا معاہدے کی تجدید کرنا پی ایس ایل پر اعتماد کا مظہر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زلمی کی انرجی اور فین کنیکٹ پی ایس ایل کی شناخت ہے، پی ایس ایل کی ترقی میں جاوید آفریدی کا کلیدی کردار رہاہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:31 GMT+5 , Processed in 0.058308 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list