Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 532|Reply: 0

صدر پیوٹن کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-25 00:15:13 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔

ماسکو سے کریملن کے مطابق روسی صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یوکرین تنازع کے سفارتی اور سیاسی حل کے لیے پُرعزم ہیں۔  

روسی صدر کو پیشکش کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ روس یوکرین تنازع کے امن عمل میں مدد کے لیے تیار ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ استنبول میں روس یوکرین امن مذاکرات کے مزید ادوار کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔  

ادھر خبر ایجنسی کے مطابق ترک شہر استنبول میں روس اور یوکرین امن مذاکرات کے تین دور ہوچکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:31 GMT+5 , Processed in 0.050949 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list