Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 362|Reply: 0

اوگرا کی گیس قیمتوں میں کمی کی منظوری، فیصلہ وفاق کو بجھوادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-25 00:54:11 | Show all posts |Read mode
  

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی کےلیے گیس قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی اوسط قیمتوں میں کمی سے متعلقہ فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوادیا ہے۔

ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی نادرن کےلیے گیس کی اوسط قیمت میں 3 فیصد اور سدرن کی قیمت میں 8 فیصد کی کمی تجویز کی گئی ہے۔

اوگرا ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن کےلیے کمی کے بعد گیس کی قیمت 1804 روپے 8 پیسے اور سوئی سدرن کےلیے اوسط قیمت 1549 روپے 41 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو تجویز کی گئی ہے۔

ترجمان اوگرا کے مطابق وفاقی حکومت سے ایڈوائس آنے کے بعد اوگرا گیس قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر ے گی۔

اوگرا ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت سلیب کے حساب سے گیس کی نئی قیمتوں پر ایڈوائس مانگی گئی ہے۔

ذرائع اوگرا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے منظوری ہونے کی صورت میں صارفین کو فائدہ منتقل ہوگا، وفاقی حکومت 40 روز میں اوگرا کو جواب دینے کی پابند ہے بصورت دیگر فیصلہ خود بخود لاگو ہو جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:32 GMT+5 , Processed in 0.047215 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list