Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 172|Reply: 0

امریکا اور روس یوکرین کے معاملے پر ابوظبی میں مذاکرات کر رہے ہیں، میڈیا رپورٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-25 22:21:03 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی اور برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور روس، یوکرین جنگ کے  معاملے پر ابوظبی میں مذاکرات کر رہے ہیں۔

امریکی و برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی آرمی سیکریٹری ڈان ڈرسکال نے گزشتہ روز ابوظبی میں روسی وفد سے ملاقات کی۔  

امریکی اور برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی آرمی سیکریٹری ڈین ڈرسکال آج بھی روسی وفد سے ملاقات کریں گے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرینی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ بھی ابوظبی میں مذاکرات میں شریک ہوں گے۔  

ابو طبی سے خبر ایجنسی کے مطابق کریملن ترجمان دیمترے پیسکوف نے ابوظہبی مذاکرات کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:36 GMT+5 , Processed in 0.046030 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list