Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 412|Reply: 0

کراچی: وکلاء کے ناصر شاہ سے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-26 21:06:24 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: جنگ

کراچی میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کے خلاف احتجاج کرنے والے وکلاء کے صوبائی وزیر ناصر شاہ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، وکلاء کا وفد کمشنر ہاؤس سے واپس روانہ ہوگیا۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ کی سربراہی میں وفد نے صوبائی وزیر ناصر شاہ سے ملاقات کی اور چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔   
کراچی، وکلا کی وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب ریلی، پولیس سے جھڑپ

وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب بڑھنے پر پولیس نے وکلا کو روکنے کی کوشش کی، پولیس سے جھڑپ اور دھکم پیل کے دوران کئی وکلا کنٹینر پر چڑھ گئے۔   

ناصر شاہ نے وکلاء سے کہا کہ آپ کی اور ہماری جہدوجہد مشترکہ ہے، کینال اور پانی ہمارا بھی ایشو ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ چیئرمین صاحب نے کینالز کا ایشو واپس کروایا ہے۔

ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ کارونجھر کے مسئلہ پر ہم آپ کے ساتھ ہیں، اسمبلی میں آپ کی نمائندگی کروں گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:46 GMT+5 , Processed in 0.047197 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list