Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 185|Reply: 0

مظفرگڑھ: بدفعلی کے زیر حراست ملزم کی ہلاکت پر ورثا سر اپا احتجاج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194230
Post time 2025-11-29 16:42:05 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

مظفرگڑھ کے تھانہ خان گڑھ میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے بعد ورثا سراپا احتجاج ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  زیر حراست شخص کی ہلاکت کے بعد ورثاء نے احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو بدفعلی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ورثا نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ زیر حراست ملزم پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو طبیعت خراب ہونے پر دیہی مرکز صحت خان گڑھ منتقل کیا جا رہا تھا، مگر راستے میں دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی ہلاکت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 16:44 GMT+5 , Processed in 0.047592 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list