Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 368|Reply: 0

پاکستان میں انتہائی ٹیلنٹڈ باکسرز ہیں: باکسر عامر خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194170
Post time 2025-11-29 20:36:03 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتہائی ٹیلنٹڈ باکسرز ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور آکر اچھا لگا، یہاں 15 ممالک کے باکسرز نے اس ایونٹ میں شرکت کی،  یہاں کے فینز اور سیکیورٹی سب بہترین تھا۔

عامر خان کا کہنا ہے کہ اس چیمپئن شپ سے پاکستان میں کھیلوں کو فروغ ملے گا، میزبانی شاندار تھی، اس سے پاکستان کے ٹورازم میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ باکسنگ میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ایک دن پاکستان کا بھی محمد علی اور مائیک ٹائسن جیسا چیمپئن آئے گا، یہاں ہم نے جو مقابلے دیکھے وہ شاندار تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اتنا اچھا ایونٹ منعقد کیا، پاکستان آرمی نے تمام غیرملکی باکسرز اور مہمانوں کو بہترین سیکیورٹی فراہم کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 15:19 GMT+5 , Processed in 0.045424 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list