Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 615|Reply: 0

ہمیں جینے نہیں دیا گیا تو ہم بھی جینے نہیں دیں گے، اسد قیصر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-11-30 05:03:06 | Show all posts |Read mode
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے، ہمیں جینے نہیں دیا گیا تو ہم بھی آپ کو جینے نہیں دیں گے۔

صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ان کا قانونی حق ہے، کیوں ملنے نہیں دیا جا رہا؟

اسد قیصر نے کہا کہ امن اور مذاکرات کو موقع دیں۔ قطر، ترکی اور دیگر ممالک امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور ایران برادر مسلم ممالک ہیں، ہمیں اپنے معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:42 GMT+5 , Processed in 0.049276 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list