Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 117|Reply: 0

میں نے شادی سے قبل صحیح وقت کا 7 سال انتظار کیا: ماورا حسین کا انکشاف

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178215
Post time 2025-12-1 15:30:04 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کا کہنا ہے کہ انہوں نے شادی کے صحیح وقت کے لیے 7 برس انتظار کیا ہے۔

حال ہی میں کراچی میں کینسر کے اسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں اداکارہ نے شرکت کی اور پروگرام کے شرکا سے گفتگو کی۔

تقریب کے دوران جب اداکارہ سے شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے غیر شادی شدہ لڑکیوں پر زور دیا کہ شادی کے لیے جلدی نہ کریں، صحیح وقت کا انتظار کریں۔








انہوں نے کہا کہ جوں ہی میں 25 برس کی ہوئی تو خاندان کے ہر فرد نے یہی سوال پوچھنا شروع کر دیا کہ ’’بیٹا شادی کب ہو رہی ہے؟‘‘۔

اداکارہ نے کہ ’ان تمام دباؤ کے باوجود میں نے شادی کے صحیح وقت کے لیے 7 سال انتظار کیا۔‘

انہوں نے لڑکیوں کو اپنی قدر و اہمیت جاننے پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ آپ اپنی قدر کریں، آپ اپنے لیے ایسے جیون ساتھی کا انتخاب کریں جو آپ کی عزت کرے  اور آپ کے کام کی عزت کرے، زندگی واقعی قابل قدر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 11:08 GMT+5 , Processed in 0.049460 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list