Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 663|Reply: 0

بنگلادیش پریمئیر لیگ، پاکستان کے کتنے کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے؟

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-12-1 16:48:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بنگلادیش پریمئیر لیگ میں پاکستان کے 11 کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے، بیشتر کرکٹرز کو بی پی ایل کی نیلامی کے دوران فرنچائزز نے لیا جبکہ کچھ سے معاہدے کیے گئے۔

خواجہ نافع اور صفیان مقیم رنگپور رائیڈرز، صاحبزادہ فرحان،  محمد نواز  اور جہانداد خان راج شاہی وارئیرز کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔   
ایشیا کی تین بڑی لیگز ایک ہی ونڈو میں متوقع، ٹاپ کرکٹرز تقسیم ہوجائیں گے

کراچی پاکستان سپر لیگ اپریل مئی میں انڈین پریمیئر...   

احسان اللّٰہ اور حیدر علی نوکخالی ایکسپریس، عثمان خان ڈھاکا کیپٹلز اور ابرار احمد چٹاگانگ رائلز کی ٹیم میں شامل ہیں۔

بنگلادیش پریمپئیر لیگ کی ٹیم سلہٹ ٹائٹنز میں صائم ایوب اور محمد عامر شامل ہیں۔ بنگلادیش پریمئیر لیگ کے 26 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 11:50 GMT+5 , Processed in 0.045790 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list