Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 839|Reply: 0

نوجوان فنکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے: لیلیٰ واسطی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-12-1 18:05:58 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

معروف اداکارہ لیلیٰ واسطی نے نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام کرنے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نوجوان فنکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

لیلیٰ واسطی کا تعلق ایک باصلاحیت فنکارانہ خاندان سے ہے، وہ اپنی اداکاری، خوبصورتی اور شائستگی کی وجہ سے عوام میں بےحد مقبول ہیں، زندگی اور صحت کے نشیب و فراز دیکھنے کے باوجود وہ ہمیشہ لوگوں کے لیے حوصلے اور استقلال کی مثال رہی ہیں۔

حال ہی میں لیلیٰ واسطی نے ایک انٹرویو میں اپنے بچپن اور نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے تجربات پر کھل کر بات کی۔

لیلیٰ واسطی نے بتایا کہ میں نے حالیہ برسوں میں کئی نوجوان فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے جس میں سجل علی، علی رضا، سوہائے علی ابرو اور خوشحال خان شامل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نوجوان نسل کے ساتھ کام کرکے خود بہت کچھ سیکھتی ہیں، کیونکہ ہر نئے سیٹ پر یہ اداکار مجھے کچھ نہ کچھ سکھا جاتے ہیں۔   
لیلیٰ واسطی کے ’ویلنٹائن‘ نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار عمران عباس نے سینئر اداکارہ لیلیٰ واسطی کا ویلنٹائن ڈے یادگار بنادیا۔   

انہوں نے سجل علی کی پروفیشنلزم کی خاص طور پر تعریف کی اور کہا کہ وہ ہر وقت اپنے کردار اور کام کے لیے پوری طرح تیار ہوتی ہیں۔

اسی طرح سوہائے علی ابرو اور علی رضا سے متعلق انہوں نے کہا کہ دونوں انتہائی مضبوط اداکار ہیں اور کسی بھی ڈائیلاگ کو کمزور نہیں ہونے دیتے، وہ روزانہ مکمل تیاری کے ساتھ شوٹنگ پر آتے ہیں۔

خوشحال خان کے بارے میں لیلیٰ واسطی نے کہا کہ وہ نہایت باصلاحیت نوجوان ہیں، وہ ہمیشہ اپنے کردار پر مکمل عبور رکھتے ہیں اور سیٹ پر پوری توجہ اور لگن کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 13:42 GMT+5 , Processed in 0.047378 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list