Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 182|Reply: 0

افغانستان میں بے روزگاری، میڈیا پر پابندی، تعلیمی فقدان پر انسانی حقوق کے نمائندوں کی تشویش

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-12-1 18:45:02 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

افغانستان میں بے روزگاری، میڈیا پر پابندی اور تعلیمی فقدان پر انسانی حقوق کے نمائندوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کے نمائندے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فکری سوچ کے خاتمے میں اہل اساتذہ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، افغانستان میں یونیورسٹیاں بند اور اہم علمی شعبہ جات ختم کیے جا رہے ہیں۔

نمائندے نے کہا کہ سماجی علوم، قانون، میڈیا اسٹڈیز پر پابندی افغان طالبان کے پروگرام کا حصہ ہے۔ افغانستان میں فکری سوچ پر پابندیوں نے ملک کو جبرو استبدار، خوف اور خاموشی کی زنجیروں میں جکڑ دیا ہے۔   
کابل کے شہریوں نے اخراجات پورے کرنے کےلیے گھر کا سامان بیچنا شروع کردیا

افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بے روزگاری اور...   

ان کا کہنا تھا کہ طالبان رجیم آزادی اظہار، تخلیقی سوچ کا خاتمہ کر کے خاموش اور دانشوروں سے عاری معاشرہ قائم کر رہی ہے۔

یونیسکو یونیسیف رپورٹس کے مطابق خواتین اساتذہ اور تعلیمی وسائل کی قلت سے افغانستان میں معیار تعلیم کم ہوا، افغان طالبان کی پابندیوں سے خواتین اساتذہ بے روزگار ہو چکی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 13:50 GMT+5 , Processed in 0.045508 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list