Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 474|Reply: 0

کینیڈا: پاکستان سے آنیوالے نئے گریجویٹس کی رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن قائم

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178344
Post time 2025-12-1 20:03:23 | Show all posts |Read mode
  جنگ فوٹو  

کینیڈا میں مقیم پاکستانی ویٹرنری ڈاکٹروں نے پاکستان سے آنے والے نئے گریجویٹس کی رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔  

کینیڈا پاکستانی ویٹرنرین ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے سالانہ عشائیے میں کینیڈین لائسنس حاصل کرنے والے ڈاکٹروں کو خصوصی ایوارڈز پیش کیے گئے۔  

تقریب میں پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ اسلم رانا اور پاکستانی قونصل خانہ سے قونصلر سندس علی خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں دو سو سے زائد پاکستانی ویٹرنری ڈاکٹرز شریک ہوئے، تقریب کا آغاز تلاوتِ قران اور ترجمے سے کیا گیا۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا نے تقریب سے خصوصی خطاب کیا۔  

تقریب کے دوران 4 ڈاکٹرز کو اچیومنٹ ایوارڈز جبکہ ڈاکٹر جاوید مقبول کو کمیونٹی ایوارڈ اور ڈاکٹر حسیب ارشد کو کینیڈین لائسنس ملنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 15:39 GMT+5 , Processed in 0.047785 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list