Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 330|Reply: 0

شیخ حسینہ نے 2009 کی بغاوت کے دوران فوجی افسران کے قتل کا حکم دیا، تحقیقاتی کمیشن

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178344
Post time 2025-12-1 20:03:23 | Show all posts |Read mode
  -- فائل فوٹو

بنگلادیش کے تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے 2009 کی بغاوت کے دوران فوجی افسران کے قتل کا حکم دیا۔

تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق بغاوت کے دوران 74 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں درجنوں اعلیٰ فوجی افسران شامل تھے۔

کمیشن نے کہا کہ شیخ حسینہ نے اس قتلِ عام کی منظوری دی جبکہ سابق رکنِ پارلیمنٹ فضل نور تاپوش کو مرکزی رابطہ کار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

کمیشن کے سربراہ اے ایل ایم فضل الرحمان نے الزام عائد کیا کہ ایک غیر ملکی طاقت بھارت، اس منصوبے میں ملوث تھا تاکہ بنگلا دیشی فوج کو کمزور کیا جا سکے۔

بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے کمیشن رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آخر کار سچائی سامنے آگئی۔

گزشتہ سال عوامی تحریک کے نتیجے میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد شیخ حسینہ نے بھارت میں پناہ لی ہوئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 15:39 GMT+5 , Processed in 0.052562 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list