Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 194|Reply: 0

اے آئی کی مدد سے شیروں کے دھاڑنے کا نیا انداز دریافت

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178389
Post time 2025-12-1 21:54:08 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

سائنسدانوں نے افریقی شیروں (پینتھیرا لیو) کی نظر انداز ہو جانے والی آواز کی نشاندہی کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا ہے۔

جرنل ایکولوجی اینڈ ایوولوشن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق اے آئی کی مدد سے شیروں کی روایتی زوردار آواز اور نئی دریافت شدہ نسبتاََ دھیمی آواز کے درمیان 95.4 فیصد درستگی کے ساتھ فرق کیا جا سکتا ہے۔

اس حوالے سے تحقیق کی سربراہ جوناتھن گروکوٹ کا کہنا ہے کہ شیر کی دھاڑیں صرف مشہور نہیں ہیں بلکہ یہ منفرد پہچان رکھتی ہیں جن کا استعمال آبادی کے سائز کا اندازہ لگانے اور انفرادی جانوروں کی نگرانی کے لیے کیا جا سکتا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اب تک شیر کی دھاڑوں کی شناخت ماہرین کے فیصلے پر بہت زیادہ انحصار کرتی تھی جو ممکنہ انسانی تعصب کو متعارف کرواتی تھی۔

جوناتھن گروکوٹ نے بتایا کہ اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ہم شیر کی آوازوں کی زیادہ درست نشاندہی کر سکتے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ جنگلی حیات کی نگرانی میں ایک مثالی تبدیلی کی ضرورت ہے اور جیسے جیسے نگرانی کے طریقوں میں بہتری آئے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 17:23 GMT+5 , Processed in 0.049718 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list