Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 681|Reply: 0

بھارت: پسند کی شادی کی کوشش، لڑکی کے دوست کو مروانے کیلئے پولیس نے اہلخانہ کو اکسایا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-12-1 23:56:53 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں دوسری ذات میں شادی کی کوشش کرنے پر 20 سالہ نوجوان سکشم کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔

تاہم لڑکی نے مقتول نوجوان کی لاش کے ساتھ شادی کر لی، لڑکی نے کہا کہ ہماری محبت جیت گئی، میرے باپ اور بھائی ہار گئے۔

مقتول کی دوست آنچل جو اس سے شادی کرنے والی تھی کا کہنا ہے کہ میرے گھر والوں نے یقین دہانی کروائی تھی کہ وہ ہماری شادی کو قبول کرلیں گے، مگر آخری لمحے میں انہوں نے دھوکا دیا۔   
بھارت: لڑکی نے عاشق کی موت کے بعد اس کی لاش سے شادی کر لی

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں ایک 20 سالہ نوجوان سکشم کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔   

آنچل کا کہنا ہے کہ اس کے بھائیوں کو سکشم پر حملے کے لیے دو پولیس اہلکاروں نے اکسانے میں کردار ادا کیا۔

لڑکی کا کہنا ہے کہ پولیس والوں نے میرے بھائی سے کہا کہ تم لوگ تو پہلے بھی قتل کرنے کے بعد آتے رہے ہو، اپنی بہن سے محبت کرنے لڑکے کو کیوں نہیں مار دیتے؟ جس کے بعد  بھائی نے پولیس کے سامنے ہی کہا کہ ’شام تک اسے مار کر واپس آؤں گا۔   
بھارت: بائیک رائیڈر کے اکاؤنٹ سے 331 کروڑ کی ٹرانزیکشنز، شادی پر کتنا خرچہ کیا؟

تحقیقات میں معلوم ہوا کہ رائیڈر کے اکاؤنٹ میں اگست 2024 سے اپریل 2025 کے دوران بے نامی ذرائع سے اربوں روپے جمع ہوئے اور تقریباً اسی رفتار سے مختلف مشکوک اکاؤنٹس میں منتقل بھی کر دیے گئے۔   

پولیس کے مطابق آنچل کے اہلِ خانہ، جو دونوں کے تعلق سے ناخوش تھے، انہوں نے لڑکے کو شدید مارپیٹ کا نشانہ بنایا، اُس پر گولی چلائی اور اس کا سر پتھر سے کچل دیا، واقعے میں ملوث آنچل کے دو بھائیوں اور والد سمیت مزید 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سکشم کی آخری رسومات کے دوران آنچل اس کے گھر پہنچی اور اس کی لاش کے ساتھ شادی کا اعلان کیا اور کہا کہ اس نے ’مرتے دم تک‘ اس سے شادی کر لی ہے۔   
بھارت: سسرالیوں کے مظالم کی شکار خاتون نے شادی کے 6 ماہ بعد ہی خودکشی کرلی

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے نیہا کے شوہر اور اس کے خاندان کے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔   

آنچل نے کہا کہ وہ زندگی بھر سکشم کے گھر میں بہو بن کر رہے گی، لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کے گھر والوں نے اسے ہمیشہ کے لیے گھر سے نکال دیا ہے، لیکن سکشم کے گھر والوں نے اسے قبول کر لیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ یہ قتل ذات کی وجہ سے ہوا ہے۔ میرے والد اور بھائی کہتے تھے کہ وہ گینگسٹر ہیں، سکشم کیسے ہمت کر سکتا ہے کہ ہماری بیٹی سے بات کرے؟‘  اب وہ سکشم کے خاندان کے ساتھ رہے گی اور انصاف ملنے تک لڑائی جاری رکھے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:18 GMT+5 , Processed in 0.047032 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list