Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 644|Reply: 0

آسٹریلیا: کم عمر بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی ہزاروں ویڈیوز پھیلانے والا گروہ پکڑا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-2 01:15:12 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

آسٹریلیا میں بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کا شیطانی کھیل کھیلنے اور اس سے متعلق ویڈیوز اور مواد آن لائن پھیلانے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

سڈنی پولیس کےمطابق گرفتار افراد انٹرنیٹ پر یہ مواد شیئر کرنے والے بین الاقوامی نیٹ ورک کا حصہ تھے، پولیس نے چھاپوں کے دوران ہزاروں ویڈیوز برآمد کیں جن میں 5 سے 12 سال کے بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے مناظر شامل تھے۔   
امریکا: بچوں سے جنسی زیادتی و منشیات فراہمی کا الزام، خاتون ٹیچر کو 10 سال سزا

مجرمہ کریسا اسمتھ متعدد تعلیمی اداروں میں پڑھا چکی ہے، اسے گزشتہ سال نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ خاتون پر ابتدائی طور پر 19 سنگین مقدمات درج کیے گئے تھے۔   

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مبینہ طور پر ایک عالمی گروہ کے ساتھ انتہائی گھناؤنے مواد کا تبادلہ کرتے تھے، جس میں نوزائیدہ بچوں سے لے کر 12 سال تک کے بچوں اور جانوروں کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیوز شامل تھیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان ایک ایسے بین الاقوامی گروہ کا حصہ تھے جو شیطانی رسومات و دیگر جرائم سے منسلک تشدد اور بچوں کے استحصال سے متعلق مواد شیئر کرتا تھا۔   
بچوں کی صحت پر کام کرنیوالی امریکی خاتون کم عمر طالب علم سے جنسی تعلق میں ملوث نکلی

پراسیکیوشن کے مطابق اورٹیگا نے عدالت میں تسلیم کیا کہ اس نے نابالغ طالب علم کے ساتھ غیر قانونی جنسی تعلق اور فحش گفتگو کی۔   

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سڈنی میں گزشتہ ہفتے ہونے والے بیک وقت چھاپوں کے دوران الیکٹرانک ڈیوائسز سے ہزاروں ویڈیوز برآمد ہوئیں، جن میں بچوں کے جنسی استحصال کے ساتھ ساتھ جانوروں کے ساتھ بدفعلی کے مناظر بھی شامل تھے۔

عدالت نے چاروں ملزمان کی ضمانت مسترد کردی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:42 GMT+5 , Processed in 0.047625 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list